السلام علیکم
میرے پاس چائنہ کا موبائل ہے
جو نوکیا
این 8 کی کاپی ہے
اس میں
جی پی آر ایس
چلتا ہے۔
لیکن کئی سائٹس جو کہ بڑی ہیں
وہ نہیں کھلتیں۔
ایرر آتا ہے کہ
memory too short
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
السلام علیکم
میرے پاس چائنہ کا موبائل ہے
جو نوکیا
این 8 کی کاپی ہے
اس میں
جی پی آر ایس
چلتا ہے۔
لیکن کئی سائٹس جو کہ بڑی ہیں
وہ نہیں کھلتیں۔
ایرر آتا ہے کہ
memory too short
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
کوئی نہیں
موبائل بدل لیں
Bookmarks