اسسلام علیکُم
معزز موبائل کے ایکسپرٹ اور واقف کاروں سے میں یہ دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ جب میں اپنے این-سیونٹی-تھری-میوزک-ایڈیشن پر اُردو میں میسج بھیجتا ہوں تو وہ ناقابلِ اقراء ہو جاتا ہے اور میسج کسی نا بلد زبان میں نظر آتا ہے، خُدارا میرے اس مسئلہ کو حل کریں-
Bookmarks