۔
۔
لیکن اس لفظ کا مطلب کیا ہے؟؟
ٹیچی ٹیچی اور پھر مٹھن لال بھی
جی جی بالکل یہ طریقہ آزماؤ ان عقل کے اندھوں سے نجات پانے کے لئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تو دیسی طریقہ ہوا ان کو بھگانے کا۔۔۔ مولانا الیاس گھمن کے برادر صغیر مولانا خبیب گھمن صاحب ایک بار بتا رہے تھے کہ کسی گاؤں دیہات سے ایک بس میں ایک قادیانی نے گاؤں کے مولوی صاحب کو پکڑ لیا اور کہا کہ مجھے ایک سوال کا جواب دو۔۔۔۔
کیا قرآن پاک میں یہ آیت ہے کہ نہیں۔
بے شک اللہ ہر چیز پہ قادر ہے
مولوی صاحب سٹپٹاگئے اور کہا کہ جی بلکل ہے۔۔
تو قادیانی نے کہا کہ دیکھ اللہ پاک قادر ہیں وہ اس پہ قدرت رکھتے ہیں کہ مرزے کو نبی بنادیں قرآن سے ثابت کردیا۔۔۔
مولوی بیچارہ گاؤں دیہات کا وہ پریشان۔۔۔ پاس ہی ایک جٹ بیٹھا ہوا تھا وہ کھڑا ہوا اور کہنے لگا مولوی صاحب میں اس کافر دے پتر سے ایک سوال کرلوں۔
اجازت ملنے پہ کہا کہ او قادیانی مجھے یہ بتا کہ قرآن پاک میں یہ آیت ہے کہ نہیں
بے شک اللہ پاک ہر چیز پہ قادر ہے۔
قادیانی نے کہا بلکل ہے۔
جٹ نے کہا کہ اللہ پاک اس پہ قادر ہے کہ یہ ساتوں زمین آسمان لپیٹ کے تیری ماں کے سر پہ مار دے۔
قادیانی نے کہا بلکل اللہ پاک قادر ہے کرسکتے ہیں۔
جٹ نے کہا ۔۔ پر دیکھ اللہ پاک نے یہ نہیں کیا۔
اللہ پاک قادر تو ہر چیز پہ ہیں پر ہر کام ہماری مرضی کے مطابق نہیں کرتے۔۔۔۔
تب سے مشہور ہوا ۔۔جٹ جپھہ
یعنی جٹ کی پکڑ۔
بعینہ یہی طریقہ ہے ٹیچی ٹیچی۔۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
واہ کیا طریقہ ہے جزاک اللہ
jee oye Teechi Teechi..
NIce Sharing .....
Nice
Bookmarks