Results 1 to 1 of 1

Thread: علامہ محی الدین عربی رحمہ اللہ اور حیات عی

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default علامہ محی الدین عربی رحمہ اللہ اور حیات عی

    Asalam o alikum to all muslims

    قادیانی بار بار علامہ محی الدین عربی رحمہ اللہ کا حوالہ پیش کر رہے ہیں کہ ان کا عقیدہ وفات عیسی علیہ سلام کا تھا حلانکہ ان کے مرزا قادیانی کے نزدیک علامہ ابن عربی گستاخ اور قابل نفرت ہیں. میں مرزا قادیانی کی کتابوں کے صفحات سے اس کا ابن عربی رھمہ اللہ کے بارے میں عقیدہ واضھ کر رہا ہوں اور ان قادیانیوں کا بار بار یہ کہنا کہ ان کا عقیدہ وفات عیسی کا تھا یہ جھوٹ ہے. علامہ ابن عربی کا عقیدہ حیات عیسی علیہ سلام کا ہی تھا جس کی وضاحت ان کی طرف منسوب تفسیر ابن عربی سے ہوتی ہے. تمام حوالے اصل کتاب کے صفحات کے ساتھ حاضر ہیں اور قادیانیوں سے گزارش ہے کہ جھوٹ بولنا بند کرو اور اس کا جواب دو. مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ''محی الدین عربی سے پہلے وحدت وجود کا نشان تک نہ تھا'' ( ملفوظات جلد 3 صفحہ 308) یہ بڑا گندہ عقیدہ ہے اور جو لوگ وحدت وجود کو مانتے ہیں وہ بڑے گستاخ اور متکبر ہوتےہیں، ( ملفوظات جلد 2 صفحہ 352) میرے نزدیک وجودیوں اور دہریون میں صرف 19 اور 20 کا فرق ہے. وجودی لوگ بڑے قابل نفرت اور قابل کراہت ہوتے ہیں، ( ملفوظات جلد 8 صفحہ 53) علامہ ابن عربی کہتے ہیں کہ عیسی علیہ سلام آسمان کی طرف اٹھائے گئے اور وہ قیامت کے نزدیک جسمانی صورت میں نازل ہوں گے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کریں گے. ( تفسیر ابن عربی جلد 1 صفحہ 114،115)
    Attached Images Attached Images       

Similar Threads

  1. Ayat Ul Kursi Ki Fazeelat
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 15
    Last Post: 14th January 2014, 03:00 PM
  2. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM
  3. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
    By imran sdk in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 10
    Last Post: 14th October 2012, 04:05 AM
  4. شب برات
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2010, 10:39 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •