عمران بھائی بہت معلوماتی تھریڈ بنایا ہے۔
اللہ تعالٰی آپ کو اجر اور ہمیں اپنے دین کی سمجھ اور پورا پورا عمل کرنے کی توفیق دے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ بھائی جان میں نے کمپیوٹر میں سیو کیا میں ریڈ کرتا ہوں۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
اللہ آپ کو اجر عظیم نصیب فرمائے۔۔۔۔
بہت خوب بہت بہت اچھا تھریڈ جتنی تعریف کی جائے کم ہے یہ اصلیت ہے اور ہمارے معاشرے کا بہت ہی بھیانک روپ ہے جسے سب لوگ شرمندگی کی بجائے بڑے فخر اور چائو ں سے مناتے ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
برادرم آپ نے ایک بہت شرمناک ٹاپک کی طرف توجہ دلائی ہےاور ویلنٹائن کی حقیقت بتا کر آپ نے کمال کا کام کیا ہے۔
اب بھی اگر کوئی ویلنٹائن ڈے منائے گا حقیقت جانتے ہوئے بھی تو اس کا اللہ ہی حافظ ہے۔
بہت بہت شکریہ برادر۔
Think That How To Think.
کمزور ایمان والے یہ سب چیزیں دیکھ کر بہت خوش ہیں کہ دیکھو کتنی خوشی کا دن ہے. ہم سے اچھے تو یہ گورے ہیں جو اس طرح کے تہوار مناتے ہے. ان کو یہ نہیں معلوم کہ یہ کفر ہے یہ کفار کی بہت بڑی شازش ہے مسلمانوں کے خلاف.
وہ یہ بیہودہ دن منانے کے ساتھ ساتھ بہت سارے اور بھی دجالی کام ہمارے سامنے کرتے ہے جن کو دیکھ کر لوگ ان کی طرف جانا شروع ہو جاتے ہیں.ان میں سرفہرست آج کا میڈیا اور موبائیل ہے.معذرت کے ساتھ
الله رب ال عزت سب کو اسلام کے بتاے ہوے راستے پے چلنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
عمدہ تحریر بہت ہی عمدہ
اچھے طرح سے ہر چیز کو بیان کیا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bhai App ny Bohaat Acha lekha
Allah Pak App ko Ess ka Jazay Kher Dy Aamin
Aur App ki Umar Daraz kr Aamin
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
nice work and information.
jitni tareef ki jye kam he..
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
بہت ہی عمدہ تھریڈ ۔۔جزاک اللہ
اور تو اور ہمارے انڈیا میں متشدد ہندوں بھی اس دن کی پرزور مخالفت کرتے ہیں کہ
یہ دن ہماری(ہندؤوں) کی تہذیب وثقافت کے منافی ہے
ہمارے لئے غیرت سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
کہ ہمارے پاس ایک مکمل دین ہے
جس میں ہم کو ہر طرح کی رہنمائی دے دی گئی ہے
پھر بھی ہم لوگ غیروں کے ایسے دن منائے تو
پھر اس سے بڑی بے غیرتی اور بے دینی کیا ہوگی؟؟
اللہ تعالی ہم کو صحیح سمجھ عطا فرمائے
آپ سب کے ریپلائے کا
بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ
ہمیں اپنے دین کو سمجھنے اور اس پر مضبوطی سے چلتے رہنے کی
ہدایت و توفیق ہمت و طاقت اور سب سے بڑھ کر اپنی رضا و عنایت
نصیب فرمادیں اور حضور پاکﷺ کی محبت اور ان کی سنتوں
پر عمل کرانے اور کرنے والا بنادے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
Bookmarks