السلام علیکم ورحمۃ اللہ
امید ہے سب ممبرز خیریت سے ہوں گے
آپ سے ایک مدد درکار ہے,آج سے کوئی سات آٹھ سال پہلے فیصل آباد کے اخبارات میں ایک ڈاکٹر کی طرف سے اشتہار چلا تھا کہ بالوں کے ذریعے مرض کی تشخیص کروائیے۔
لیکن اب جب ضرورت پڑنے پر ان کو تلاش کیا گیا تو فیصل آباد میں تو ایسا کوئی ڈاکٹر یا کلینک نظر نہیں آیا، سوال یہ ہے کہ کیا کسی ممبر نے ایسا کوئی ڈاکٹر اپنے شہر میں دیکھا ہے؟یا اس سے علاج کروایا ہے،تو پلیز مجھے بتا دیں،مجھے ان کے بارے میں معلومات چاہیں
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks