اسلام و علیکم!
امید کرتا ہوں آپ سب امید سے ہوں گے۔ فرینڈز میں اس وقت ایچ پی کا پرو بک لیپ ٹاپ استعمال کر رہا ہوں، مگر میرے دل ہے کہ اب اس کو بدل لوں ، مگر میری آپ لوگوں سے ایک درخواست کا کہ مجھے اچھا سا مشورہ دیں کہ لیپ ٹاپ اچھا ہے یا ایپل میک، آئی پیڈ یا سمسنگ گلیکسی۔۔ مجھے آپ لوگوں کی رائے کا انتظار رہے گا۔
شکریہ
Bookmarks