bilkul sahi kaha ALLAH PAK HUMEN AMAL KI TUFEEQ AATA FARMAY AMEEN
sahi kaha......... thanks for shearing
nice info
thanks for sharing
Nice and great info
Nice bro
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھی معلومات شئیر کی ہیں آپ نے بھائی۔۔۔ عربی میں اعراب یعنی زیرزبر کی درست ادائیگی نہ ہونے سے معنی خطرناک حد تک تبدیل ہوجاتا ہےاور پھر یہاں تو بات اعراب سے آگے جاکر غلط تلفظ تک چلی جاتی ہے اور بجائے ہم دوسروں پہ سلامتی بھیجنے کے ان کو بددعا دیتے ہیں اور دوسرے لوگ ہمیں یہی کچھ کہتے ہیں اور یہ غلطی اتنی عام ہوگئی ہے کہ اب غلطی لگتی ہی نہیں اس حوالے سے سخت احتیاط کی ضرورت ہے کہ درست الفاظ میں سلام کیاجائے۔
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks