!!!!اپریل فول کا بھیانک رخ
سستے مزاح کی خاطر لوگوں سے اس طرح کا گھٹیا مذاق کرنا گری !ہوئی سوچ کی بہت بڑی مثال ہے
جن جن لوگوں نے ایسا کیا وہ شائد نہیں جانتے کہ انکو موت نہیں آئے گی جب تک وہ خود بھی ایسے کسی تکلیف سے نہ گزریں
!!
کہیں آپ نے بھی تو ایسی کوئی حرکت نہیں کی ؟؟؟
خدارا ایسے کام نہ کیا کریں جن سے الله ناراض ہو ، جن لوگوں نے پہلی اپریل کو ایسے مزاق کئے، ان کو چاہئے کہ سچے دل سے الله پاک سے معافی مانگیں اور آیندہ ایسے غلط کام کرنے سے باز رہیں !
اگلے سال اس دن کو مثبت انداز میں استعمال کرنا ، کسی ضرورت مند کی مدد کر دینا یا کوئی بھی ایسا کام جس سے الله کی رضا حاصل ہو اور جو دنیا کے ساتھ آپ کی آخرت کو بھی سنوارنے میں کام آئے ان شاء الله !
الله پاک ہم سب کو عمل کی توفیق دے .. آمین
Bookmarks