پاجی اگر ملک کو کھلے عام کرنے والے کاموں پہ اتنا بڑا ایوارڈ تو پھر وہ خفیہ والوں کی خفیہ رپوٹس والے کاموں پہ تو۔۔۔۔
تھینکس آل آف یو فرینڈز
ہاہاہاہاہا۔ پا جی سارا پتہ ہے۔
پا جی آپ اپنی خیر مناؤ۔
وہ بھی ف ر ٹائپ چیز نہ لے آئے کہیں اپنے جواب میں۔
ویسے وہ کہہ رہا ہے کہ نیٹ سلو ہے، صبح ریپلائے کرے گا۔
بچ گئے ہو تسی
hhahahahaha
Bookmarks