رات کے اس پہر میں ایسی آپ بیتی پڑھ کر مجھے بھی ڈر لگنے لگ گیا ہے
اللہ خیر ہی کرے
آپ کو بھی یہی وقت ملا تھا'
او ہاہ یہاں بھی چوکیدار کی آواز آئی ہے ابھی سچی
اللہ خیر کرے
بچہ کہیں ڈر ہی نہ جائے
اچھی لکھاوٹ ہے
اور کہانی بھی ڈرؤانی اُف اللہ
thxxxxxxx G itny detail sy reply karny ka
مجھے لگتا ہے آپ نے اس تھریڈ کے لیے واپڈا والوں کو کافی دعائیں دیں ہوں گی دعاؤں کا مطلب سمجھ گئیں اور ہاں بہت انتظار کرنا پڑآ ہو گا
ہا نہ جی کہ نہیں
کیوں کہ یہاں بھی بہت لائٹ جارہی ہے
لاہور کا پتہ نہیں
ابھی آئی 1 منٹ کے لیے پھر بھاگ گئی اب پتہ نہیں کب آئے گی
رات سوتے بھی نہیں ہوتی صبح اُٹھتے بھی نہیں ہوتی
مزہ آ گیا۔
میں بھی ڈرنا چاہ رہا تھا اس وقت۔
کیونکہ نیند نہیں آ رہی تھی۔
سوچا کہ ڈر کے شاید کھیسی میں دبک جاؤں۔
اتنی اونچی آواز سے چیخیں مارنے کا شکریہ۔
چوکیدار کا۔
السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
آپ بھی نا سسٹر یہ وقت ہی ملا ہاہاہاہا۔۔۔۔
یقین مانو امی کو جگا دِیا۔۔۔
بس آپ ہی سمجھ لیں کیوں ہاہاہا۔۔۔۔
اکیلا بیٹا ہوں اور باہر بار بار دیکھ رہا ہوں پورا پڑھنے کا ۔۔۔۔نہیں ہے۔۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔۔۔
ارے یااااااااااااااار۔۔۔۔۔
پورا پڑھا ابھی ہاہاہاہا۔۔۔۔
اَب میرے پوسٹس پر نو کمنٹس پلیز۔۔۔۔
امی بھی غصہ ہو گئی کمپیوٹر بند کرنے کا کہا ہے یہ سب آپ کی وجہ سے۔۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
پہلے تو میں نے سوچا کہ یہ بات چیت میں آپ نے اپنی آواز اوہ مطلب چڑیل کی آواز کیوں شئیر کی اس کو تو آڈیو میں ہوناچاہیے تھا پر جیسے جیسے پڑھتا گیا ویسے ویسے ڈرتا گیا یااللہ یہ کیا ماجرا ہے ان سے بھی کوئی بڑی چڑیل ہے افففف جو ڈراتی بھی ہے۔۔ وہ تو جان میں جان آئی جب یہ معلوم ہوا کہ وہ بیچارہ چڑیل نہیں چوکیدار تھا۔۔۔۔
موبائل ایکسپرٹ۔ زندہ بھاگ۔
Bookmarks