امید کرتی ہوں تمام آئی ٹی ممبران خیریت سے ہونگے
تو جناب شہباز شریف کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم سے تو سب آگاہ ہونگے۔۔
اور الحمداللہ اس سکیم کی میرٹ لسٹ میں میرا بھی نام آیا اور 4 اپریل کو مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا۔۔
میں اور میری پوری فیملی اس اعزاز سے بہت خوش ہیں
تو میں نے سوچا کیوں نہ یہ خوشی آپ سب آئی ٹی ممبران سے بھی شئیر کی جائے۔۔
اور ہاں شہزاد اقبال بھائی اور رؤف بھائی آپ لوگ اب ٹریٹ کا بھی تو کہہ رہے تھے ۔۔۔؟
اور یہ رہا میرا لیپ ٹاپ۔۔
Bookmarks