اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو چوکیداری کر کے چار پیسے ہی کما لیں۔ نیز اس طرح آپ اپنے اوپر جن بھوت کا ٹیگ لگوا کر شہرت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ (ولیم اسماء)۔
اگر آپ کے بال زیادہ گرتے ہیں تو ہمیشہ کے لئے ٹنڈ ہی کروا لیں۔۔ سیاپا ہی مُکے۔۔۔ (ملک حجام)۔
اگر آپ کا قد چھوٹا ہے تو تین یا چار مرتبہ پھانسی لیں۔۔اگر بچ گئے تو بہت فائدہ ہوگا۔۔ (سیف اللہ چھوٹو)۔۔
اگر آپ کو کتا کاٹ لے، تو آپ اس کو کاٹ لیں۔۔۔ حساب برابر (شہزاد ریاضی دان)۔
Bookmarks