Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 27

Thread: شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتی

  1. #1
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتی

    تمام ممبران سے اپیل ہے کہ وہ یہ پوسٹنگ پوری پڑھیں

    پاکستانی شہیدوں کو سلام جنہوں نے ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا . ہمیں پاک فوج پر فخر ہے
    الله پاک سب شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی درجات عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین
    __________
    دعا کرنا کہ
    کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنے
    سینے پہ تمغے سجاءے
    مجاہدوں کا سا نور لیے
    تیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو
    اور میری ماں یہ سن کر ہنس دیا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
    تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،
    کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔

    میں اکثر ماں سے کہتا تھا اْس دن کا انتظار کرنا،
    جب دھرتی تیرے بیٹے کو پکارے گی،
    اور ان عظیم پربتوں کے درمیان
    بہتے اْشو کے دریا کا نیلا پانی،
    اور سوات کی گلیوں میں
    بارش کے قطروں کی طرح گرتی روشنی کی کرنیں پکاریں گی
    اور پھر اس دن کے بعد، میرا انتظار نہ کرنا،
    کہ خاکی وردی میں جانے والے اکثر،
    سبز ہلالی میں لوٹ کر آتے ہیں۔ ۔ ۔
    مگر میری ماں۔ ۔ ۔
    آج بھی میرا انتظار کرتی ہے
    گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھی لمحے گنتی رہتی ہے،
    میرے لیے کھانا ڈھک رکھتی ہے۔ ۔ ۔
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
    تو اْس سے کہنا،
    وہ گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے۔ ۔ ۔ ۔
    خاکی وردی میں جانے والے لوٹ کر کب آتے ہیں؟
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا یاد رکھنا !
    اس دھرتی کے سینے پہ میری بہنوں کے آنسو گرے تھے،
    مجھے وہ آنسو انہیں لوٹانے ھیں۔ ۔ ۔
    میرے ساتھیوں کے سر کاٹے گئے تھے ا
    ور ان کا لہو پاک مٹی کو سرخ کر گیا تھا۔۔
    مجھے مٹی میں ملنے والے اْس لہو کا قرض اتارنا ہے۔ ۔ ۔
    اور میری ماں یہ سن کر نم آنکھوں سے مسکرا دیا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا
    اس کے بیٹے نے لہو کا قرض چکا دیا تھا
    اور دھرتی کی بیٹیوں کے آنسو چن لیے تھے۔ ۔ ۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا
    میرا وعدہ مت بھلانا،
    کہ جنگ کے اس میدان میں
    انسانیت کے دشمن درندوں کے مقابل یہ بہادر بیٹا پیٹھ نہیں دکھائے گا
    اور ساری گولیاں سینے پہ کھائے گا
    اور میری ماں یہ سن کر تڑپ جایا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا،
    اس کا بیٹا بزدل نہیں تھا،
    اس نے پیٹھ نہیں دکھائی تھی،
    اور ساری گولیاں سینے پہ کھائیں تھی۔ ۔۔ ۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا،
    تم فوجیوں سے محبت کیوں کرتی ہو؟
    ہم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو،
    ماں! ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور میری ماں ـ ـ ـ
    میری ماں یہ سن کر رو دیا کرتی تھی ـ ـ
    ـ
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا،
    وہ فوجیوں سے محبت نہ کیا کرے۔ ۔ ۔
    اور دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے
    سنو۔ ۔ ۔!
    تم میری ماں سے کہنا
    اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے کہ
    شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتی ـ ـ ـ!
    Name:  as.jpg
Views: 208
Size:  40.9 KB

    Last edited by Basit-king; 20th April 2012 at 10:37 PM.

  2. #2
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    باسط بھائی بہت ہی دل کو رولا دینے والی بات ہے
    واقعہ ہم اس کی طرف سونچتے نہیں ہے جو لوگ وطن کی خدمت میں اپنے ساری زندگی عیش و عشرت ترک کردیتے ہیں۔ جن کی وجہہ سے ہم اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقینً اگر وہ لڑتے ہوئے جان بحق ہوجائے تو وہ شہید ہیں اور عظیم ہیں وہ والدین جنہوں نے ان بہادر لوگوں کو جنم دیا
    اللہ تعالی سے دعا ہے کے ان تمام شہدا کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

  3. #3
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote basit-king said: View Post

    تمام ممبران سے اپیل ہے کہ وہ یہ پوسٹنگ پوری پڑھیں

    پاکستانی شہیدوں کو سلام جنہوں نے ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا . ہمیں پاک فوج پر فخر ہے
    الله پاک سب شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی درجات عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین
    __________
    دعا کرنا کہ
    کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنے
    سینے پہ تمغے سجاءے
    مجاہدوں کا سا نور لیے
    تیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو
    اور میری ماں یہ سن کر ہنس دیا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
    تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،
    کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔

    میں اکثر ماں سے کہتا تھا اْس دن کا انتظار کرنا،
    جب دھرتی تیرے بیٹے کو پکارے گی،
    اور ان عظیم پربتوں کے درمیان
    بہتے اْشو کے دریا کا نیلا پانی،
    اور سوات کی گلیوں میں
    بارش کے قطروں کی طرح گرتی روشنی کی کرنیں پکاریں گی
    اور پھر اس دن کے بعد، میرا انتظار نہ کرنا،
    کہ خاکی وردی میں جانے والے اکثر،
    سبز ہلالی میں لوٹ کر آتے ہیں۔ ۔ ۔
    مگر میری ماں۔ ۔ ۔
    آج بھی میرا انتظار کرتی ہے
    گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھی لمحے گنتی رہتی ہے،
    میرے لیے کھانا ڈھک رکھتی ہے۔ ۔ ۔
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
    تو اْس سے کہنا،
    وہ گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے۔ ۔ ۔ ۔
    خاکی وردی میں جانے والے لوٹ کر کب آتے ہیں؟
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا یاد رکھنا !
    اس دھرتی کے سینے پہ میری بہنوں کے آنسو گرے تھے،
    مجھے وہ آنسو انہیں لوٹانے ھیں۔ ۔ ۔
    میرے ساتھیوں کے سر کاٹے گئے تھے ا
    ور ان کا لہو پاک مٹی کو سرخ کر گیا تھا۔۔
    مجھے مٹی میں ملنے والے اْس لہو کا قرض اتارنا ہے۔ ۔ ۔
    اور میری ماں یہ سن کر نم آنکھوں سے مسکرا دیا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا
    اس کے بیٹے نے لہو کا قرض چکا دیا تھا
    اور دھرتی کی بیٹیوں کے آنسو چن لیے تھے۔ ۔ ۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا
    میرا وعدہ مت بھلانا،
    کہ جنگ کے اس میدان میں
    انسانیت کے دشمن درندوں کے مقابل یہ بہادر بیٹا پیٹھ نہیں دکھائے گا
    اور ساری گولیاں سینے پہ کھائے گا
    اور میری ماں یہ سن کر تڑپ جایا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا،
    اس کا بیٹا بزدل نہیں تھا،
    اس نے پیٹھ نہیں دکھائی تھی،
    اور ساری گولیاں سینے پہ کھائیں تھی۔ ۔۔ ۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا،
    تم فوجیوں سے محبت کیوں کرتی ہو؟
    ہم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو،
    ماں! ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور میری ماں ـ ـ ـ
    میری ماں یہ سن کر رو دیا کرتی تھی ـ ـ
    ـ
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا،
    وہ فوجیوں سے محبت نہ کیا کرے۔ ۔ ۔
    اور دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے
    سنو۔ ۔ ۔!
    تم میری ماں سے کہنا
    اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے کہ
    شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتی ـ ـ ـ!

    Quote fast_ismail said: View Post
    باسط بھائی بہت ہی دل کو رولا دینے والی بات ہے
    واقعہ ہم اس کی طرف سونچتے نہیں ہے جو لوگ وطن کی خدمت میں اپنے ساری زندگی عیش و عشرت ترک کردیتے ہیں۔ جن کی وجہہ سے ہم اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقینً اگر وہ لڑتے ہوئے جان بحق ہوجائے تو وہ شہید ہیں اور عظیم ہیں وہ والدین جنہوں نے ان بہادر لوگوں کو جنم دیا
    اللہ تعالی سے دعا ہے کے ان تمام شہدا کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
    آمین ثمہ آمین

  4. #4
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post
    باسط بھائی بہت ہی دل کو رولا دینے والی بات ہے
    واقعہ ہم اس کی طرف سونچتے نہیں ہے جو لوگ وطن کی خدمت میں اپنے ساری زندگی عیش و عشرت ترک کردیتے ہیں۔ جن کی وجہہ سے ہم اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقینً اگر وہ لڑتے ہوئے جان بحق ہوجائے تو وہ شہید ہیں اور عظیم ہیں وہ والدین جنہوں نے ان بہادر لوگوں کو جنم دیا
    اللہ تعالی سے دعا ہے کے ان تمام شہدا کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
    ameen suma ameen

    Basit bhai ye rutba kismat waloon ko he milta hy aur asy azeem waldain ka rutba b kam kam logon ko milta hy........

  5. #5
    Stanha1989's Avatar
    Stanha1989 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st February 2013 @ 03:08 PM
    Join Date
    13 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    487
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    38

    Default

  6. #6
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post
    باسط بھائی بہت ہی دل کو رولا دینے والی بات ہے
    واقعہ ہم اس کی طرف سونچتے نہیں ہے جو لوگ وطن کی خدمت میں اپنے ساری زندگی عیش و عشرت ترک کردیتے ہیں۔ جن کی وجہہ سے ہم اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقینً اگر وہ لڑتے ہوئے جان بحق ہوجائے تو وہ شہید ہیں اور عظیم ہیں وہ والدین جنہوں نے ان بہادر لوگوں کو جنم دیا
    اللہ تعالی سے دعا ہے کے ان تمام شہدا کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
    آمین۔۔
    جی بھائی فاسٹ اسماعیل آپ نے سہی فرمایا ۔۔
    ان ماؤں کو سلام جنہوں نے اتنے نڈر بیٹوں کو جنا۔

  7. #7
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote dagger said: View Post

    ameen suma ameen

    basit bhai ye rutba kismat waloon ko he milta hy aur asy azeem waldain ka rutba b kam kam logon ko milta hy........
    ڈیگر بھائی آپ نے سہی فرمایا۔۔

  8. #8
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سلام ہے ان عظیم ماؤں کو جنھوں نے ایسے سپوتوں کو جنم دیا ۔۔ سلام ہے ان عظیم نوجوانوں کو جنھوں نے سینے پہ بارود کو برداشت کیا پر مادروطن پہ ایک آنچ برداشت نہیں کی۔
    یقننا ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور ایک تڑپ ہے ان ایک سو پینتیس عظیم جوانوں کے لیے جو اس عظیم سانحہ سے گزرے ۔۔۔ اللہ پاک اس وطن کے چپے چپے کی حفاظت فرمائے اور یہاں کے محافظوں کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔۔آمین

    باسط بھائی اتنے پیارے تھریڈ کے لیے بہت بہت شکریہ

    Name:  sig.jpg
Views: 257
Size:  162.7 KB

  9. #9
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سلام ہے ان عظیم ماؤں کو جنھوں نے ایسے سپوتوں کو جنم دیا ۔۔ سلام ہے ان عظیم نوجوانوں کو جنھوں نے سینے پہ بارود کو برداشت کیا پر مادروطن پہ ایک آنچ برداشت نہیں کی۔
    یقننا ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور ایک تڑپ ہے ان ایک سو پینتیس عظیم جوانوں کے لیے جو اس عظیم سانحہ سے گزرے ۔۔۔ اللہ پاک اس وطن کے چپے چپے کی حفاظت فرمائے اور یہاں کے محافظوں کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔۔آمین

    باسط بھائی اتنے پیارے تھریڈ کے لیے بہت بہت شکریہ

    [attach]
    340252
    [/attach]
    بھائی آپ کی تشریف آوری کا شکریہ ۔۔
    آپ تھریڈ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں۔۔

  10. #10
    Meena Nawaz's Avatar
    Meena Nawaz is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2013 @ 07:20 AM
    Join Date
    14 Nov 2011
    Gender
    Female
    Posts
    2,007
    Threads
    95
    Credits
    935
    Thanked
    156

    Default

    باسط بھائی بہت ہی پیاری شئیرنگ ہے۔۔
    اللہ آپکو خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
    شئیر کرنے کے لیے شکریہ

  11. #11
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,940
    Threads
    1080
    Credits
    182,762
    Thanked
    3333

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سلام ہے ان عظیم ماؤں کو جنھوں نے ایسے سپوتوں کو جنم دیا ۔۔ سلام ہے ان عظیم نوجوانوں کو جنھوں نے سینے پہ بارود کو برداشت کیا پر مادروطن پہ ایک آنچ برداشت نہیں کی۔
    یقننا ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور ایک تڑپ ہے ان ایک سو پینتیس عظیم جوانوں کے لیے جو اس عظیم سانحہ سے گزرے ۔۔۔ اللہ پاک اس وطن کے چپے چپے کی حفاظت فرمائے اور یہاں کے محافظوں کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔۔آمین

    باسط بھائی اتنے پیارے تھریڈ کے لیے بہت بہت شکریہ

    Name:  sig.jpg
Views: 257
Size:  162.7 KB
    آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  12. #12
    conceal_me's Avatar
    conceal_me is offline Senior Member+
    Last Online
    25th February 2016 @ 08:29 PM
    Join Date
    16 Feb 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,385
    Threads
    49
    Credits
    1,065
    Thanked
    129

    Default

    Afsos main iss thread ko pehle visit nahi kr paya... Dosto hum un k liye kya dua karain hamare haqeer alfaz un shaheedon k rutabe ko nahi pohanch sakte..
    "Ay Rabb-ul-izzat pakistan k un azeem shaheedon k darjaat buland farma aur hamain bhi un jesi shahadat ki maut naseeb krna" Ameen

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. مغل شہزادیاں
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 4th April 2020, 07:43 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 05:20 PM
  3. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  5. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •