جی جناب آپ نے قائد اعظم محمد علی جناح کی بہت اچھی بات شئیر کی کاش ہم اپنے قائد کے فرمان پر عمل کر سکیں۔
ہمارے قائد نے بھی وہ عظیم پیغام دیا ہے جو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدُﷺ نے ہم تک پہنچایا اور یہ وہ پیغام ہے جو ہمارے رب نے ہمارے لیے پسند فرمایا
اللہ ایک ہے محمدﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں اور ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ۔بے شک قرآن مجید کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے پیغام کی ضرورت نہیں ہے۔
ap thk kehtay hain Haseeb bhai. yar ager hum aisy posts share keren jin se hum mein islam ki mazboti paida ho to kitna acha hai. mein iss kaam mein ap jaise doston ka sath chata hun
تھریڈ کو بات چیت سیکشن منتقل کیاگیا
Allah in sub ko apni amaan mein rakahy. AAmeen
بہت عظیم انسان تھے ہمارے قائد۔۔
کوئی شک نہیں۔۔۔
بہت اچھی بات شئیر کی ہے بھائی آپ نے
Bookmarks