Results 1 to 7 of 7

Thread: غصہ کب آتا یے؟؟

  1. #1
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default غصہ کب آتا یے؟؟

    اُمید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے۔۔۔
    آپ سب سے میرا ایک سوال ہے کہ آپ سب تھریڈ تو بناتے رہتے ہیں۔۔۔
    اکژ اوقات تھریڈ بنانے کہ بعد کچھ چیزوں کو دیکھ کے مایوسی ہوتی ہے یا غصہ آتا ہے۔۔۔
    جیسے تھریڈ بنایا جائے تو کوئی کومنٹ ہی نہیں کرتا۔۔۔ تومایوسی ہوتی ہے۔۔۔
    آپ بتائیں کہ آپ کو تھریڈ سٹارٹ کرنے کے بعد کس چیز پہ مایوسی یا غصہ جیسا احساس ہوتا ہے۔۔۔۔
    آپ کے دلچسپ جوابات کا انتظار رہے گا۔۔۔
    اُمید کرتا ہوں آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,940
    Threads
    1080
    Credits
    182,762
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    اچھا سوال کیا ہے آپ نے
    تھریڈ جو کوئی بھی محنت سے بناتا ہے بشرط کہ وہ کوپی پیسٹ نہ کیا گیا ہو تو اس تھریڈ کے بنانے والے کو مثبت فیڈ بیک کا انتظار رہتا ہے کہ سب ممبرز اس کی محنت کو سرہے گے مگر اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ رسمی جملوں اور پوسٹ کی تعداد کو زیادہ کرنے کے لیے جزاک الله خیرا
    بہت خوب
    بہت عمدہ
    جیسے الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ان پر غصہ آتا تھا مگر اب نہیں آتا کیونکہ میں بھی کبھی کبھی اس طرح کے ہی کومینٹز دیتا ہوں.

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    ہمم۔ اچھا دھاگہ ہے۔
    درویشوں نے درست کہا ہے کہ مثبت فیڈ بیک سے دھاگہ بنانے والی کی گھونسلہ افزائی ہوتی ہے۔ اور یہی کرنی بھی چاہئے۔۔۔ اگر کوئی ہلکی پھلکی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو پیار بھرے انداز میں اور ایسے انداز میں کہ اگلے کی حوصلہ شکنی نہ ہو، اگر وہ کمی کوتاہی بتا دی جائے تو وہ بھی مثبت فیڈ بیک کے زمرے میں آتا ہے۔

    بہر حال غصہ مجھے بھی نہیں آتا زیادہ۔ بلکہ میری ہمیشہ یہ عادت رہی ہے کہ میں ایسے الفاظ بھی نہیں لکھتا کہ ریپوٹیشن ایڈ کریں یا تھینکس کلک کریں۔۔ سب کچھ ممبر کے سامنے چھوڑ دیتا ہوں۔ اگر اس کو پسند آ جائے گا تو وہ خود سب کچھ کر دے گا۔۔ مثبت فیڈ بیک بھی دے دے گا۔۔۔ اگر اچھا ریسپانس نہ ملے تو عین ممکن ہے کہ کوئی بڑی کمی رہ گئی ہو دھاگے میں۔۔۔ اس کمی کو خود ڈھونڈنا بھی ایک آرٹ ہے اور اگلی بار اس کو دور کرنے کی کوشش کرنا اس کا بہترین حل۔

    بہر حال اللہ کا شکر ہے میرے تھریڈ ویورز، میرے ریڈرز نے کبھی مجھے ایسا موقع ہی نہیں دیا کہ میں غصہ میں آؤں یا مایوس ہوں۔

  4. #4
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Basit bhai bhoot he achi taraf humari tawajoo mabzool kri hy ap ny main Derwaish Bhai aur Masoom Bachy sy mutfiq hoon jab tuk musbat comment na ho to gussa ata hy mujy gussa tub ata hy jab bar bar aik he comment kiya jy.....

  5. #5
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    اچھا سوال کیا ہے آپ نے
    تھریڈ جو کوئی بھی محنت سے بناتا ہے بشرط کہ وہ کوپی پیسٹ نہ کیا گیا ہو تو اس تھریڈ کے بنانے والے کو مثبت فیڈ بیک کا انتظار رہتا ہے کہ سب ممبرز اس کی محنت کو سرہے گے مگر اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ رسمی جملوں اور پوسٹ کی تعداد کو زیادہ کرنے کے لیے جزاک الله خیرا
    بہت خوب
    بہت عمدہ
    جیسے الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ان پر غصہ آتا تھا مگر اب نہیں آتا کیونکہ میں بھی کبھی کبھی اس طرح کے ہی کومینٹز دیتا ہوں.
    جی بھائی آپ نے درست فرمایا۔۔۔
    اکژ یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ ایک ہی جملہ پوری محنت کے لئےکافی سمجھا جاتا ہے ۔۔۔
    اور پھر جب یہ عمل باربار دہرایا جاتا ہے تو اکژیت یہی طریقہ اپنا لیتی ہے۔۔
    سب پھر وہی جملہ دہراتے ہیں۔۔۔

  6. #6
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    ہمم۔ اچھا دھاگہ ہے۔
    درویشوں نے درست کہا ہے کہ مثبت فیڈ بیک سے دھاگہ بنانے والی کی گھونسلہ افزائی ہوتی ہے۔ اور یہی کرنی بھی چاہئے۔۔۔ اگر کوئی ہلکی پھلکی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو پیار بھرے انداز میں اور ایسے انداز میں کہ اگلے کی حوصلہ شکنی نہ ہو، اگر وہ کمی کوتاہی بتا دی جائے تو وہ بھی مثبت فیڈ بیک کے زمرے میں آتا ہے۔

    بہر حال غصہ مجھے بھی نہیں آتا زیادہ۔ بلکہ میری ہمیشہ یہ عادت رہی ہے کہ میں ایسے الفاظ بھی نہیں لکھتا کہ ریپوٹیشن ایڈ کریں یا تھینکس کلک کریں۔۔ سب کچھ ممبر کے سامنے چھوڑ دیتا ہوں۔ اگر اس کو پسند آ جائے گا تو وہ خود سب کچھ کر دے گا۔۔ مثبت فیڈ بیک بھی دے دے گا۔۔۔ اگر اچھا ریسپانس نہ ملے تو عین ممکن ہے کہ کوئی بڑی کمی رہ گئی ہو دھاگے میں۔۔۔ اس کمی کو خود ڈھونڈنا بھی ایک آرٹ ہے اور اگلی بار اس کو دور کرنے کی کوشش کرنا اس کا بہترین حل۔

    بہر حال اللہ کا شکر ہے میرے تھریڈ ویورز، میرے ریڈرز نے کبھی مجھے ایسا موقع ہی نہیں دیا کہ میں غصہ میں آؤں یا مایوس ہوں۔
    بھائی حماد آپ نے بہت اچھے طریقہ سے سمجھایا۔۔۔
    اور آپ کے بات سولہ آنے سہی ہے۔۔۔
    اکژ کسی تھریڈ میں کچھ کمی نظر آتی ہے تو دل تو کرتا ہے کہ اسے ٹھیک کیا جائے ۔۔
    مگر پھر تھریڈ سٹارٹر کا خیال زہن میں ٹپک پڑتا ہے کہ کہیں وہ برُا نہ منا جائیں۔۔
    حماد بھائی آپ نے کہا کہ
    کمی کوتاہی بتا دی جائے تو وہ بھی مثبت فیڈ بیک کے زمرے میں آتا ہے۔
    آپ نے سہی کہا یہ بھی مثبت فیڈ بیک ہی ہوتا ہے۔۔۔

  7. #7
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote dagger said: View Post
    basit bhai bhoot he achi taraf humari tawajoo mabzool kri hy ap ny main derwaish bhai aur masoom bachy sy mutfiq hoon jab tuk musbat comment na ho to gussa ata hy mujy gussa tub ata hy jab bar bar aik he comment kiya jy.....
    جی بھائی ڈیگر شکریہ آپ نے حوصلہ افزائی کی۔۔۔
    اصل میں کسی تھریڈ کی خوبصورتی اُس وقت بڑھتی ہے جب ہر آنے والا ممبر اپنے خیالات سے آگاہ کرے۔۔
    یا پھر تھریڈ میں اپنا حصہ بھی ڈالے مطلب تھریڈ کے ٹاپک کے مطابق کچھ مزید شئیر کرے تو انتہائی خوشی ہوتی ہے۔۔
    کچھ دنوں پہلے میں نے ایک تھریڈ بنایا جس کا موضوع تھا
    جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے۔۔
    اُس تھریڈ میں حماد بھائی نے مزید اضافہ کیا ۔۔
    اور تھریڈ کو مزید دلچسپ کر دیا۔۔
    اگر ایسی حکمتِ عملی اختیار کی جائے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔۔

Similar Threads

  1. غصہ کو کیسے کنٹرول کیا جائے
    By HAQ ALLAH in forum General Knowledge
    Replies: 18
    Last Post: 7th January 2017, 09:37 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 8th February 2012, 12:01 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 11th December 2011, 12:40 PM
  4. دامِ خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سے
    By ~*$ahil*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 20
    Last Post: 6th September 2011, 05:31 PM
  5. دامِ خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سے
    By Fiza15 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 11th August 2011, 04:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •