اُمید کرتا ھوں کہ تمام ممبران خیریت سے ہوں گے۔۔۔
آج میں بات چیت میں ایک ایسا تھریڈ بنانے جا رہا ہوں جس کو اُمید ہے آپ سب پسند کریں گے۔۔
تو جناب ٹاپک یہ ہے کہ گھر میں ہم سب کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔۔۔
خاص کر ماں بڑی محبت سے اکژ مخصوص نام سے پکارتی ہے۔۔۔
اور ماں کی اُس پکارمیں اتنی مٹھاس ہوتی ہے کہ آدمی جی کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔۔
تو جناب آپ بھی بتائیں کے آپ کی ماں پیار سے کس نام سے بلاتی ہے
یا بلاتی تھی۔۔۔۔
Bookmarks