رسول اللہ ﷺ کا ایک بیٹا تھا جس کا نام ابراھیم تھا وہ جب ۱۸ مہینہ کا ہوا تو وہ فوت ہو گیا ،
طبقات ابن سعد )
بھائیوں اس کی انگلش کیا ہو گی
مجھے اس کی انگلش ٹرانسلیشن چاہیے میں نے دوسرے تھریڈ بنائے مگر جواب بہت کم ملتا ہے مگرآُپ لوگ اسلامی ہیں میری مدد کر یں آپ کی بڑی مہربانی ہو گی
کیا یہ انگلش ٹھیک ہے
Rasool ALLAH had a son ,who named was ibrahim ,he died when he reached 18 in month
Bookmarks