حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا
والدین (ماں باپ) جنت کا درمیانی دروازہ ہیں
اب تم اس دروازہ کو ضائع کر دو یا اسکی حفاظت کرو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمارے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
Bookmarks