اُمید ہے تمام آئی ٹی دنیا ممبران خیریت سے ہوں گے،۔
ہمارے انتہائی معزز اور سب کے دلوں میں بسنے والے ممبر
جناب شہزاد اقبال بھائی
کچھ دنوں سے بیمار ہیں۔
آپ سب سے التجاء ہے کہ آپ دعا کریں کہ بھائی ٹھیک ہو جائیں اور اللہ اُن کے تمام تر مشکلات حل فرما دے۔
!!آمین
بے شک اُن کے بنا محفل ادھوری ہے۔
Bookmarks