http://www.youtube.com/watch?v=sNLaQddV0pI&feature=related
پاکستان ميں اکثرپاکستانی ہندو سے مسلمان ہوے خاندانوں کے فرزند ہيں – مگر آج کے تيزی سے زوال پزير ماحول اور دنيا کے خوفناک حالات ميں نہ جانے ان بيچاروں پہ کيا بيت رہی ہوگی – جب پاکستان وجود ميں آيا تو قائد اعظم محمد علی جناح
نے عيلان کيا تھا کہ يہاں ہر مذہب کے لوگ بيخوفی اور امن سےاپنی اپنی عبادت کر سکتے ہيں- مگر شائيد وہ دن مازی کی گرد ميں گم ہو گئے ہيں جب بکری اور شير ايک گھاٹ سے پانی پيتے تھے
Bookmarks