اُمید ہے تمام آئی ٹی ڈی ممبرز خیریت سے ہوں گے۔۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ماں کی آواز میں ایک مخصوص قسم کی مٹھاس ہوتی ہے،۔
جب ماں کی پُکار آتی ہے تو دل بھی لبیک کہتا ہے۔۔
لندن میں برطانوی سائنس دانوں کا یہ کہنا ہے کہ زہنی دباؤ کے دوران ماں کی آواز سے ریلیف مل جاتا ہے برٹش یونیورسٹی آف زکوسٹن میڈسن کے سائنس دان کی ٹیم نے تحقیق کے بعد اس بات پر اتفاق کیا کہ ماؤں کی آواز سن کہ زہنی دباؤ اور ٹینشن دم توڑ جاتی ہے۔۔
اور انسان اچھا محصوص کرتا ہے۔
ٹیلی فون پر ماں سے بات کرنے والوں کا بلڈ پریشر بھی ماں کی آواز سننے سے نارمل ہو گیا۔
Bookmarks