اُمید ہے تمام آئی ٹی ڈی ممبرز خیریت سے ہوں گے۔۔عزیز دوستو اور بہنو!۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سونامی جاپان کے لیے بڑی تباہی کا موجب بنا جسے دیکھ کے جاپان کے دشمن بھی حیران ہو گئے،۔
اس دوران بہت سے ایسے واقعات پیش آئے جو پہلے دیکھنے کو نہ ملتے تھے۔۔
اُن میں سے ایک واقعہ آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں۔۔۔
Bookmarks