Last edited by Isma Muneer; 15th May 2012 at 11:46 AM.
Bhooooooot Koooooob likha Isma g
really nice............
Still waiting for churail ke awaz part 3
واھ جی بھت خوب ۔
haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi
bht bht shukrya ap dono ka churail ki bajaey ab insano k bary main likhon gi
نیچے اس کا بیگ پڑا تھا۔۔ "میں" نے سارا بیگ چھانا۔
یہاں "میں" کی جگہ "اس" لکھنا چاہئے تھا۔
مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا اس بات سے۔
ایک گھر میں چوری ہو گئی۔ پولیس آ گئی۔ اپنا کام شروع کیا۔ لوگوں کے بیانات بھی لینا شروع کئے۔۔ ایک شخص کا بیان لیا، جس کا گھر اس گھر کے بلکل سامنے تھا۔ اس نے پولیس کو اپنا اندازہ کچھ یوں بتایا: "چور اس دیوار سے اندر گیا ہوگا، پہلے اس کمرے میں گیا ہوگا، یہ چیز پہلے چوری کی ہوگی، پھر یہ چیز چرائی ہوگی، پھر یہ سب چیزیں اس طرح اکٹھی کی ہوں گی، پھر اس دیوار سے پہلے ان سب چیزوں کو باہر پھینکا ہوگا، پھر "میں" نے خود باہر چھلانگ لگائی، اور چور بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔
اس کے علاوہ نام کا تھوڑا کنفیوژن ہے، کہیں زارا اور کہیں زریں۔
سٹوری انتہائی سبق آموز ہے۔
ایک محاورہ ہے "بغل میں چھری، منہ میں رام رام"۔
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ چیز آپ کی آپ کے پاس ہی موجود ہوتی ہے۔ لیکن آپ بلاوجہ دوسروں پر یا تو کھل کے شک کر رہے ہوتے ہو یا اپنے دل میں کسی کا ایسا نقشہ بنا رہے ہوتے ہو جیسے وہی آپ کی چیزوں کو چرانے والا چور ہے۔
لیکن جب بعد میں ، مطلوبہ چیز آپ کے پاس سے ہی برآمد ہو جاتی ہے تو پھر شرمندگی کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ جو الزام آپ نے اگلے پر لگا دیا ہوتا ہے ، اس سے آپ کا امیج اس کے دل پر ایک بن چکا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن اگر الزام نہ بھی لگایا ہو، صرف کسی کے بارے میں غلط سوچا بھی ہو، تب بھی آپ کو اپنے آپ پر غصہ آنا شروع ہو جاتا ہے کہ ایک دوست کے بارے میں کیسے میں نے یہ سوچ لیا۔
تو اس کا حل یہی ہے کہ اپنی چیزوں کی ایک تو حفاظت کرنی چاہئے۔ لیکن اگر کچھ ہو بھی جائے تو پہلے بغل چیک کر لینی چاہئے۔ یہ نہیں دیکھنا چاہئے کہ وہاں پسینے کی بدبو ختم کرنے والی باڈی سپرے لگائی ہوئی ہے یا نہیں۔ بلکہ یہ چیک کرنا چاہئے کہ وہاں چھری موجود ہے یا نہیں۔
ورنہ بعد میں لوگ یہی کہہ سکتے ہیں کہ بغل میں چھری منہ میں رام رام۔
خبریں ختم ہوئیں۔
ahaan sukr Mama ka shaak door hoa....
VeRy DifficulT to LiVe WiThoUt LoVe
Will read after few mint
Bookmarks