Results 1 to 6 of 6

Thread: Question regarding Ijab Qabul

  1. #1
    khalliqie's Avatar
    khalliqie is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 02:18 PM
    Join Date
    02 Apr 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,493
    Threads
    141
    Credits
    1,230
    Thanked
    162

    Default Question regarding Ijab Qabul

    Salam brothers and sisters, main Ijab Qabul ke bare main kuch jana chahta ho. wo ye hai ke agar ik male and female ka Ijab Qabul ho jae jis main Maher ka zikar na kia ho kya wo male and female husband and wife hai ya maher ke bare main batana zarori hai?
    [FONT="Comic Sans MS"][CENTER][SIZE="5"][B][COLOR="MediumTurquoise"]"The nicest people tend to often be the ones who have been mistreated the most."[/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER][/FONT]

  2. #2
    khalliqie's Avatar
    khalliqie is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 02:18 PM
    Join Date
    02 Apr 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,493
    Threads
    141
    Credits
    1,230
    Thanked
    162

    Default

    anyone plz?

  3. #3
    khalliqie's Avatar
    khalliqie is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 02:18 PM
    Join Date
    02 Apr 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,493
    Threads
    141
    Credits
    1,230
    Thanked
    162

    Default

    anyone?

  4. #4
    azkraja is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 01:44 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Gender
    Male
    Posts
    427
    Threads
    4
    Credits
    12
    Thanked
    42

    Default

    Mahar aur witness kay baghair nikah nahi hota.

  5. #5
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    محترم دوست سب سے پہلی عرض تو یہ ہے کہ کسی مسئلہ کے شرعی سوال جواب کے لئے اس طرح کی فورم پر سوال کرنا درست نہیں ۔۔۔اول اس لئے کہ یہاں مفتیان کرام نہیں ہوتے بلکہ زیادہ تر عام مسلمان ہوتے ہیں ۔۔۔۔اور شرعی سوال جواب مفتیان کرام سے کئے جاتے ہیں ناکہ عام عوام سے ؟؟؟۔۔۔۔۔دوسری قباحت یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے محدود علم کی بناء پر جواب دیتا بھی ہے ۔۔۔۔۔اور ہوسکتا ہے کہ وہ جواب کسی مفتی نے کسی خاص موقع کے لئے دیا ہو اور وہ شخص وہی جواب آپ کو دے دے اور اس پر نہ صرف آپ عمل کرلیں اور بلکہ یہاں اوپن فورم پر آنے والے دیگر وزیٹر حضرات بھی اس مسئلہ کو جواب تصور کرلیں تو اس طرح لوگوں کا گمراہ ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔۔۔لہذا جس طرح ہم اپنے مرض کے لئے اس طرح عام لوگوں سے دوائی کا مشورہ نہیں کرتے بالکل اسی طرح ہمیں اپنے دینی مسائل کے لئے اس طرح عام لوگوں سے مشورہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ جس علم و فن کے جو ماہرین ہیں ہمیں اُن سے ہی رجوع کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔بہر حال ایک دارالافتاء پر ہم نے اسی طرح کی صورتحال پر ایک سوال کے جواب میں مفتی صاحب کا فتوی پڑھا تھا وہ سوال اور جواب ہم یہاں شئیر کررہے ہیں ۔۔۔۔اس درخواست کے ساتھ کہ آپ اپنے مسئلہ کی تفصیل کے لئے کسی دارالافتاء سے رجوع فرمائیں ۔۔۔اگر آپ مصروفیت کی وجہ سے کسی دارالعلوم سے رابطہ
    نہیں کرسکتے تو ہم آپ کو دارالعلوم کا ایک لنک بھیج رہے ہیں آپ یہاں بذریعہ میسج رابطہ فرمالیں ۔جزاک اللہ
    سوال"
    کیا ایک لڑکا تنہائی میں ایک لڑکی سے یہ کہے کہ تم فلان دختر فلاں ہوش و حواس میں فلاں ول فلاں سے نکاح کرتی ہو، کیا تمہیں قبول ہے۔ جواب ہاں۔ اور لڑکا کہ میں فلاں ولد فلاں ہوش و حواس میں فلاں دختر فلاں کو بیوی مانتا ہوں، یہ کلمات تین بار کہے۔ کیا شادی ہوئی یا نہیں؟

    جواب:
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے :
    لا نکاح الا بشهود.
    نکاح منعقد نہیں ہوتا مگر دو گواہوں کی موجودگی میں۔
    یہ حدیث پاک اس بات کی دلیل ہے کہ نکاح میں گواہ شرط ہے۔
    صاحب ہدایہ فرماتے ہیں :
    ولا ينعقد نکاح المسلمين الا بحضور شاهدين.
    (هدايه، ج : 1، ص : 273، 274)
    نکاح منعقد نہیں مگر دو گواہوں کی موجودگی میں۔
    دو گواہ یعنی دو مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں کی موجودگی کے بغیر صرف آپس میں ایجاب و قبول سے نکاح نہیں ہوتا۔
    واللہ و اعلم بالصواب

    دارالعلوم پر سوال پوچھنے کے لئے لنک یہ ہے ۔
    http://darulifta-deoband.org/
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  6. #6
    khalliqie's Avatar
    khalliqie is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 02:18 PM
    Join Date
    02 Apr 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,493
    Threads
    141
    Credits
    1,230
    Thanked
    162

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    محترم دوست سب سے پہلی عرض تو یہ ہے کہ کسی مسئلہ کے شرعی سوال جواب کے لئے اس طرح کی فورم پر سوال کرنا درست نہیں ۔۔۔اول اس لئے کہ یہاں مفتیان کرام نہیں ہوتے بلکہ زیادہ تر عام مسلمان ہوتے ہیں ۔۔۔۔اور شرعی سوال جواب مفتیان کرام سے کئے جاتے ہیں ناکہ عام عوام سے ؟؟؟۔۔۔۔۔دوسری قباحت یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے محدود علم کی بناء پر جواب دیتا بھی ہے ۔۔۔۔۔اور ہوسکتا ہے کہ وہ جواب کسی مفتی نے کسی خاص موقع کے لئے دیا ہو اور وہ شخص وہی جواب آپ کو دے دے اور اس پر نہ صرف آپ عمل کرلیں اور بلکہ یہاں اوپن فورم پر آنے والے دیگر وزیٹر حضرات بھی اس مسئلہ کو جواب تصور کرلیں تو اس طرح لوگوں کا گمراہ ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔۔۔لہذا جس طرح ہم اپنے مرض کے لئے اس طرح عام لوگوں سے دوائی کا مشورہ نہیں کرتے بالکل اسی طرح ہمیں اپنے دینی مسائل کے لئے اس طرح عام لوگوں سے مشورہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ جس علم و فن کے جو ماہرین ہیں ہمیں اُن سے ہی رجوع کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔بہر حال ایک دارالافتاء پر ہم نے اسی طرح کی صورتحال پر ایک سوال کے جواب میں مفتی صاحب کا فتوی پڑھا تھا وہ سوال اور جواب ہم یہاں شئیر کررہے ہیں ۔۔۔۔اس درخواست کے ساتھ کہ آپ اپنے مسئلہ کی تفصیل کے لئے کسی دارالافتاء سے رجوع فرمائیں ۔۔۔اگر آپ مصروفیت کی وجہ سے کسی دارالعلوم سے رابطہ
    نہیں کرسکتے تو ہم آپ کو دارالعلوم کا ایک لنک بھیج رہے ہیں آپ یہاں بذریعہ میسج رابطہ فرمالیں ۔جزاک اللہ
    سوال"
    کیا ایک لڑکا تنہائی میں ایک لڑکی سے یہ کہے کہ تم فلان دختر فلاں ہوش و حواس میں فلاں ول فلاں سے نکاح کرتی ہو، کیا تمہیں قبول ہے۔ جواب ہاں۔ اور لڑکا کہ میں فلاں ولد فلاں ہوش و حواس میں فلاں دختر فلاں کو بیوی مانتا ہوں، یہ کلمات تین بار کہے۔ کیا شادی ہوئی یا نہیں؟

    جواب:
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے :
    لا نکاح الا بشهود.
    نکاح منعقد نہیں ہوتا مگر دو گواہوں کی موجودگی میں۔
    یہ حدیث پاک اس بات کی دلیل ہے کہ نکاح میں گواہ شرط ہے۔
    صاحب ہدایہ فرماتے ہیں :
    ولا ينعقد نکاح المسلمين الا بحضور شاهدين.
    (هدايه، ج : 1، ص : 273، 274)
    نکاح منعقد نہیں مگر دو گواہوں کی موجودگی میں۔
    دو گواہ یعنی دو مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں کی موجودگی کے بغیر صرف آپس میں ایجاب و قبول سے نکاح نہیں ہوتا۔
    واللہ و اعلم بالصواب

    دارالعلوم پر سوال پوچھنے کے لئے لنک یہ ہے ۔
    http://darulifta-deoband.org/
    Shukurya bhai jan

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 25th April 2015, 09:42 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 7th October 2012, 06:50 AM
  3. some question
    By love_wisher in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 0
    Last Post: 12th January 2009, 09:37 PM
  4. 1 Nahi 2 Nahi 3 Nahi Unlimited Question...? & ANSWERS
    By Wakeel Ahmed in forum General Mobile Discussion
    Replies: 15
    Last Post: 8th October 2008, 10:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •