السلامُ علیکم
میں نے یہیں کہیں ایک جگہ پڑھا تھا کہ انشاٗاللہ لکھنا غلط ہے جبکہ درست تحریر ان شاٗاللہ ہے۔
یہ بات پورے سیاق و سباق کے تحت قرآنی آیات اور ترجمے کے ساتھ بتائی گئی تھی ۔اب مجھے وہ حوالے یاد نہیں رہے اگر کسی کو معلوم ہے تو برائے مہربانی رہنمائی فرمائے۔
کسی غلط فرد کی درستگی کرنی ہے لیکن وہ ثبوت مانگتا ہے۔
شکریہ
Bookmarks