آج بات چیت سیکشن میں میں ایک مزے کا ٹاپک لے کر حاضر ہوئی ہوں
امید ہے کہ مزے مزے کے جواب سننے کو ملیں گے
جو کہ باقی ممبرز کے لیے تفریح کے ساتھ ساتھ نصحیت کا باعث بھی ہوں گے
تو جی آج کا ٹاپک ہے کہ
"اگر آپ کو اپنی زندگی سے کوئی ایک لمحہ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن دے دیا جائے تو آپ اپنی زندگی کے کس لمحے کو ڈیلیٹ کریں گے"
وجہ بھی بیان کرنی ہے
تو جی بات چیت شروع
Bookmarks