For PDF DOWNLOAD CLICK HERE
For PDF DOWNLOAD CLICK HERE
Last edited by KHANZZzzz; 16th May 2012 at 05:14 PM.
Last edited by KHANZZzzz; 15th May 2012 at 04:40 PM. Reason: Novel Is Continued
خان صاحب بہت اچھا ناول شئیرکیا ہے آپ نے
اتنی محنت فرمائی آپ نے ہمارے لیے ۔۔بہت بہت شکریہ
انشاءاللہ جلد تفصیل سے پڑھیں گے
پہلے ہی پیج پر ایک بات پڑھی تو سوچا کہ آپ کو آگاہ کر دیں
باقی آپ کی واپسی پر
وہ اشک جو بہے خان کے اوپر اثر کر گئے۔۔۔۔۔۔۔زبردست
وعلیکم اسلام
بہت شکریہ خان صاحب
آرام سے پڑھنے کے بعد ہی آپ ریپلاے کروں گا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت عمدہ شیرنگ ہے شکریہ ۔۔۔
Nice
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتُہ
خان صاحب میں نے شروع سے آخر تک پڑھی ہے کیوں کہ میں بچوں کی کہانیا ں پڑھنے میں شروع سے شیر ہوں اور مزے کی بھی ہوتیں ہیں
آپ نے آخر میں کوئی خاص نتیجہ نہیں نکالا
کہ کیا ہوا کہ زندگی بدلی
اُستاد نجم صاحب کے 4 جوڑے جو خراب کیے
اور
سبزی والے بابا جی کو ابو بنایا
اور اُستاد آفاق نے بھی بات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی
باقی لکھاری بہت اچھے ہیں
کسی اچھے سے لکھاری کو فالو کر لیں
آپ ایک دن اچھے ناول نگار بن سکتے ہیں
آپ میں اس کی صلاحیتیں ہیں
خوش رہیں شاد رہیں
اور ہاں اُستاد نجم صاحب اس وقت کے بعد کیا دوبارہ زندگی میں ملے کسی موڑ پر
اور اس کے علاوہ آپ کو دوبارہ کیا اُسی سکول میں داخلہ ملا کہ نہیں
آپ نے بہت سے سوالات میرے ذہن میں چھوڑ دیے
کوشش کرتے کہ قاری کو سب کچھ کلئیر ہوتا جاتا
کیمرہ مین معصوم بچے کے ساتھ چاچا درویش
شاہین نیوز
معصومستان
Bookmarks