Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: بیویوں کے لیئے ایک عُمدہ سبق۔

  1. #1
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default بیویوں کے لیئے ایک عُمدہ سبق۔

    ان بہنوں اور بیٹیوں کیلئے تحفہ جنکے تعلقات آپنے شوهروں کیساتهه ٹهیک نہیں هے اور جو اپنے شوهر کو قابو کرنا چاهتے هیں ایک عورت گاؤں کے عالم کو روایتی والا عامل سمجھتی تھی جو گنڈے اور تعویذ کا کام کرتا ہے۔ اس لیئے جاتے ہی اس نے فرمائش کر ڈالی کہ مجھے ایسا عمل کر دیجئے کہ میرا خاوند میرا مطیع بن کر رہے اور مجھے ایسی محبت... دے جو دنیا میں کسی عورت نے نا پائی ہو۔ بندہ عامل ہوتا تو جھٹ سے تعویذ لکھتا اور اپنے پیسے کھرے کرتا، وہ جانتا تھا کہ خاتون اسے کچھ اور ہی سمجھ کر اپنی مراد پانے کیلئے آئی بیٹھی ہے۔ یہی سوچ کر عالم صاحب نے کہا، محترمہ، تیری خواہش بہت بڑی ہے لہٰذہ اس کے عمل کی قیمت بھی بڑی ہوگی، کیا تم یہ قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہو؟ عورت نے کہا میں بخوشی ہر قیمت دینے کیلئے تیار ہوں۔ عالم نے کہا ٹھیک ہے تم مجھے شیر کی گردن سے ایک بال خود اپنے ہاتھوں سے توڑ کر لا دو تاکہ میں اپنا عمل شروع کر سکوں۔ شیر کی گردن کا بال اور وہ بھی میں اپنے ہاتھ سے توڑ کر لا دوں؟ جناب آپ اس عمل کی قیمت روپوں میں مانگیئے تو میں ہر قیمت دینے کو تیار ہوں مگر یہ توآپ عمل نا کر کے دینے والی بات کر رہے ہیں! آپ جانتے ہی ہیں کہ شیر ایک خونخوار اور وحشی جانور ہے۔ اس سے پہلے کی میں اس کی گردن تک پہنچ کر اسکا بال حاصل کر پاؤں وہ مجھے پہلے ہی پھاڑ کھائے گا۔ عالم نے کہا، بی بی، میں بالکل ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اس عمل کے لئے شیر کی گردن کا بال ہی لانا ہوگا اور وہ بھی تم اپنے ہاتھ سے توڑ کر لاؤ گی۔ اس عمل کو بس اسی طرح ہی کیا جا سکتا ہے۔ عورت ویسے تو مایوس ہو کر ہی وہاں سے چلی مگر پھر بھی اس نے اپنی چند ایک راز دان سہیلیوں اور مخلص احباب سے مشورہ کیا تواکثر کی زبان سے یہی سننے کو ملا کہ کام اتنا ناممکن تو نہیں ہے کیونکہ شیر تو بس اسی وقت ہی خونخوار ہوتا ہے جب بھوکا ہو۔ شیر کو کھلا پلا کر رکھو تو اس کے شر سے بچا جا سکتا ہے۔ اس عورت نے یہ نصیحتیں اپنے پلے باندھیں اور جنگل میں جا کر آخری حد تک جانے کی ٹھان لی۔ عورت شیر کیلئے گوشت پھینک کر دور چلی جاتی اور شیر آ کر یہ گوشت کھا لیتا۔ وقت کے ساتھ ساتھ شیر اور اس عورت میں الفت بڑھتی چلی گئی اور فاصلے آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو گئے۔ اور آخر وہ دن آن ہی پہنچا جب شیر کو اس عورت کی محبت میں کوئی شک و شبہ نا رہا تھا۔ عورت نے گوشت ڈال کر اپنا ہاتھ شیر کے سر پر پھیرا تو شیر نے طمانیت کے ساتھ اپنی آنکھیں موند لیں۔ یہی وہ لمحہ تھا عورت نے آہستگی سے شیر کی گردن سے ایک بال توڑا اور وہاں سے بھاگتے ہوئے سیدھا عالم کے پاس پہنچی۔ بال اس کے ہاتھ پر رکھتے ہی پورے جوش و خروش کے ساتھ بولی، یہ لیجیئے شیر کی گردن کا بال۔ میں نے خود اپنے ہاتھ سے توڑا ہے۔ اب عمل کرنے میں دیر نا لگائیے۔ تاکہ میں اپنے خاوند کا دل ہمیشہ کیلئے جیت کر اس سے ایسی محبت پا سکوں جو دنیا کی کسی عورت کو نا ملی ہو۔ عالم نے عورت سے پوچھا، یہ بال حاصل کرنے کیلئے تم نے کیا کیا؟ عورت نے جوش و خروش کے ساتھ پوری داستان سنانا شروع کی کہ وہ کس طرح شیر کے قریب پہنچی، اس نے جان لیا تھا کہ بال حاصل کرنے کیلئے شیر کی رضا حاصل کرنا پڑے گی۔ اور یہ رضا حاصل کرنے کیلئے شیر کا دل جیتنا پڑے گا جب کہ شیر کے دل کا راستہ اس کے معدے سے ہو کر جاتا ہے۔ پس شیر کا دل جیتنے کیلئے اس نے شیر کے معدے کو باقاعدگی سے بھرنا شروع کیا۔ اس کام کے لئے ایک بہت صبر آزما انتظار کی ضرورت تھی اور آخر وہ دن آ پہنچا جب وہ شیر کا دل جیت چکی تھی اور اپنا مقصد پانا اس کیلئے بہت آسان ہو چکا تھا۔ عالم نے عورت سے کہا، اے اللہ کی بندی؛ میں نہیں سمجھتا کہ تیرا خاوند اس شیر سے زیادہ وحشی ، اجڈ اور خطرناک ہے۔ تو اپنے خاوند کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیوں نہیں کرتی جیسا سلوک تو نے اس شیر کے ساتھ کیا۔ جان لے کہ مرد کے دل کا راستہ بھی اس کے معدے سے ہی ہو کر گزرتا ہے۔ خاوند کے پیٹ کو بھر کر رکھ، مگر صبر کے ساتھ، ویسا صبر جیسا شیر جیسے جانور کو دوست بننے کے مرحلے تک میں کیا تھا۔ یہ پوسٹ پسند آنے کیصورت میں اپنے تمام فیمل فرینڈز کیساتهه شیئر یا ٹیگ کر لیں تاکہ کسی بہن یا بیٹی کا گهر اجهڑنے سے بچ جائے اور همیں بهی اس نیک پیغام کا ثواب حاصل هو سکے.
    اللہ سب سے بڑا ہے۔
    Enjoy Lowest Calls to Pakistan.

  2. #2
    sweet_pal is offline Senior Member+
    Last Online
    24th March 2015 @ 03:36 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    517
    Threads
    20
    Credits
    593
    Thanked
    36

    Default

    بہت ہی عمدہ اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں امین

  3. #3
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    اللہ تعٰالیٰ آپکو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

  4. #4
    rimjhim's Avatar
    rimjhim is offline Senior Member+
    Last Online
    11th January 2023 @ 07:16 PM
    Join Date
    05 Feb 2009
    Posts
    461
    Threads
    8
    Credits
    161
    Thanked
    31

    Default

    bohat hi pyara likha aap ne

  5. #5
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Boht Khob Janab, thnx

  6. #6
    sahirkhan123's Avatar
    sahirkhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2015 @ 05:19 PM
    Join Date
    13 Apr 2012
    Location
    anjani manzilo
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    48

    Default

    واقعی کافی اچھی بات کہی گئی ہے۔ ایسی مفید شیرئنگ کا بے حد شکریہ۔

  7. #7
    _TAHIR_'s Avatar
    _TAHIR_ is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2023 @ 04:04 PM
    Join Date
    22 Jul 2011
    Location
    Sehnsa Kotli A.
    Gender
    Male
    Posts
    1,749
    Threads
    40
    Credits
    1,217
    Thanked
    55

    Default

    V.nice par mere stomach aur dil tak bara farq hai

  8. #8
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    thanks to all friends for liking

  9. #9
    Ali moon88 is offline Member
    Last Online
    4th February 2016 @ 06:37 PM
    Join Date
    16 Mar 2012
    Location
    A charming city
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,354
    Threads
    93
    Thanked
    66

    Default

    Babio ab jaldi si resepi book khared lo aur baheon ki dil jeet lo

  10. #10
    life2death's Avatar
    life2death is offline Senior Member+
    Last Online
    13th February 2024 @ 12:31 PM
    Join Date
    18 Jul 2010
    Location
    Wah Cantt
    Age
    39
    Posts
    360
    Threads
    36
    Credits
    30
    Thanked
    24

    Default

    Very nice sharing dear zabardast

  11. #11
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    Quote ali moon88 said: View Post
    babio ab jaldi si resepi book khared lo aur baheon ki dil jeet lo
    Quote life2death said: View Post
    very nice sharing dear zabardast
    شکریہ پسند کرنے کا۔

  12. #12
    vbloom is offline Senior Member+
    Last Online
    18th January 2018 @ 12:06 AM
    Join Date
    27 Feb 2012
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    170
    Threads
    5
    Credits
    526
    Thanked
    7

    Default

    nice sharing

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک
    By naqshbandios_limra in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 14th September 2020, 12:59 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 3rd December 2018, 04:34 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 9th December 2015, 08:18 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •