لہہ دس۔ بل گیٹس کے بچے ہیں یا کوئی مسکین بچے ہیں۔
ان بیچاروں کو کیا پتہ پھجے کے پائے کیسے ہوتے ہیں، انور کے چنے کیسے ہوتے ہیں۔ وارث کی نہاری کیسی ہوتی ہے۔ کوزی کی حلیم کیسی ہوتی ہے۔۔ گورمے ریسٹورینٹ کا قورمہ کیسا ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
شکر ہے اللہ پاک کا ہمیں تو معلو م ہے اور جس جس کو معلوم نہیں تھا اس کو حماد بھائی آپ نے بتا دیا ہے ۔۔اور ۔کچھ کو یاد دلادیا ہے
کیا بات ہے اگر اس بات پر مسلمان عمل کرنے لگیں تو کیا کہنے بچوں کا مستقبل سنور سکتا ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
hahahaha very nice yaar. becharay burger kha ke zindagi guzar rahe hain. asal tatse tou liya he nai becharon neلہہ دس۔ بل گیٹس کے بچے ہیں یا کوئی مسکین بچے ہیں۔
ان بیچاروں کو کیا پتہ پھجے کے پائے کیسے ہوتے ہیں، انور کے چنے کیسے ہوتے ہیں۔ وارث کی نہاری کیسی ہوتی ہے۔ کوزی کی حلیم کیسی ہوتی ہے۔۔ گورمے ریسٹورینٹ کا قورمہ کیسا ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
ایک یہ ہیں اور ایک ہمارے حکمرانوں کے بچے جو آءے روز کسی نا کسی کرپشن کے کیس میں ملوث ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی تو بھوک ہی نہیں مٹتی
Cool . . . .
nice sharing
aap bhaion se guzarish hai ke in azeem logon ka mawazna apne ghlaeez hukmarano se na karen plz
Bookmarks