یہ کام تو بہت ایزی ہے لیکن مجھے احساس ہوا کے نئے یوزر کیلئے مشکل ہیں۔تو اسی وجہ سے ویڈیو بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہو تاکہ کوئی مسلہ نہ رہے۔۔
ویڈیو لنک
Last edited by *Black*Beauty*; 3rd July 2012 at 01:42 PM. Reason: اپ ڈیٹ کیا گیا ویڈیو لنک
زیب بھائی بہت ہی زبردست
اور میرے لیے تو ایک اور خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ نے فونٹ تبدیل کر لیا ہے ۔اب تھریڈ میں نکھار آ گیا ہے
جو جو دوست ان کلاسس کو سیکھ رہا ہے وہ اچھا سا یاد کر کے زیب بھائی کو آگاہ کرے جلدی جلدی۔۔اگلی کلاس کے لیے
-------------
زیب بھائی زبردست کلاس ہے
وعلیکم اسلام
زیب بھائی بہت ہی عمدہ یہ بھی کلاس بنائی آپ نے
بہت محنت سے آپ نے یہ سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے
گڈ ورک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ
یہ کلاس بھی دوسری کلاس کی طرح بہت ہی اچھی رہی ہے۔
آمید ہے آپ کورس مکمل ہونے تک اپنا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔
حوصلہ آفزائی کا بہت شکریہ دوستوں۔
zaib bhai muje zara pls autocad download karne ka link de dain. pls
Bookmarks