السلام علیکم
میں آئی ٹی دنیا کے تمام نیٹ ورک ایکسپر ٹ سے یہ معلوم کرنا چا ہتا ہوں کہ اگر ہم کیبل نیٹ کی طرح اگر وائرلیس نیٹ ورکنگ کریں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے اور اس میں خر چہ اور کتنی انویسٹمنٹ کرنی ہوگی اس کے لیے کیا کیا ضروری ہوگا اور کوالیٹی اور لین کارڈ اور اسپیڈ کتنی ہوگی۔ اس کی مکمل معلو مات فر اہم کر دیں اور اگر کوئی بھا ئی اگر وا ئر لیس نیٹ ورکنگ کر رہا ہے تو مجھ سے رابطہ کرے۔ اور میں ونڈوز میں مو جود وا ئرلیس نیٹ ورکنگ کے پروگرام کا بھی اسکرین شا ٹ دے رہا اس کی بھی سیٹنگ کو ئی تفصیلاً سمجھا دے۔ میں آپ سب کے ری پلا ئے کا منتظر ہوں۔ میرا ای میل ہے۔ یا مجھے پی ایم بھی کر سکتے ہیں۔
itpages***********
Bookmarks