السلام علیکم
تمام کے ممبران کو میرا پیار بھرا سلام اور سب سے پہلے یوم آ زادی مبا رک۔ اب آ تے ہیں اصل مسئلے کی طرف وہ یہ ہے کے میں گو گل سے ارننگ نہ کر کے تھک گیا ہوں اور اب میں نے ایڈ برائیٹ جوا ئن کی پے ۔۔ ما نہ کے پیسے کم دیتے ہیں۔ لیکن اس کا معلوم نہیں ہے کے کسی کو اس سے پیمنٹ ملی بھی ہے یا نہیں۔ جس بھا ئی کو بھی ایڈ برا ئیٹ سے پیسے ملے ہوں تو مجھ سے رابطہ کرے۔ میرے ای میل پر یا پی ایم کریں۔
Bookmarks