السلام علیکم إ
میں جب ان پیج میں کوئی چیز لکھتا ہوں اور جب اُسے پرنٹ کرتا ہوں تو عجیب قسم کی لکھائی پرنٹ ہوتی ہے۔۔ یعنی اُردو نہیں ہوتی مختلف قسم کے نشانات ہوتے ہیں۔۔۔۔ یہ مسلہ کیسے حل ہوگا؟
السلام علیکم إ
میں جب ان پیج میں کوئی چیز لکھتا ہوں اور جب اُسے پرنٹ کرتا ہوں تو عجیب قسم کی لکھائی پرنٹ ہوتی ہے۔۔ یعنی اُردو نہیں ہوتی مختلف قسم کے نشانات ہوتے ہیں۔۔۔۔ یہ مسلہ کیسے حل ہوگا؟
برادر آپ نے اردو فونٹ انسٹال نہیں کیے ہوئے ہیں اس لیے ایسا ہو رہا ہے
اردو فونٹ بھی انسٹال ہے۔۔۔Jameel Noori Nastaleeq میں نے یہ ینسٹال کیا ہوا ہے۔۔ لیکن پھر بھی نہیں ہو رہا۔۔۔ میں کیا کروں کوئی حل ہے اس مسلے کا؟
میں نے انسٹال کیا ہوا ہے۔۔ لیکن پھر بھی کام نہیں کر رہا۔۔اب میں کیا کروں ؟ کوئیJameel Noori
حل ہے اس مسلے کا؟ شکریہ
کون سا پرنٹر استعمال کر رہے ہیں
HP Laser Jet P1005
[/B]کے ساتھ مسلہ کر رہا ہے۔ windows 7 یہ صرف [B]
move2AAE
آپ ایک کام کریں کہ "یونی کوڈ کے فونٹس"ونڈو فونٹ فولڈر میں پیسٹ کر لیں پھر پرنٹ کر کے دیکھیں ۔
محترم بھائی
پہلے تو آپ یہ بتاؤ کہ آپ پرنٹر کونسا استعمال کر رہے ہو
دوسری بات
کیا ونڈو سیون میں آپ نے اس کا ڈرائیور انسٹال کیا تھا یا خود با خود ہو گیا تھا
جزاک اللہ
Bookmarks