وعلیکم السلام
اس کلاس سے میری ایک کنفیوزن دور ہوگئی
آر جی بی اور سی ایم وائے کے میں فرق
بہت بہت شکریہ
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
واہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔کمال کی کلاس رہی۔۔۔۔
مجھے آپکی کلاس کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے،۔۔۔۔۔
میں فرسٹ ٹائم ڈیزائننگ سے ریلیٹڈ کچھ سیکھ رہی ہوں۔۔۔۔
اور آپکے آسان فہم میتھڈ سے مجھے یقین ہے میں ایک نہ ایک دن ڈیزائن کرنے میں کامیاب
ہو جاؤں گی۔۔۔۔۔
نیکسٹ کلاس کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
وعلیکم السلام
ڈاکٹر صاحب کافی شاندار کلاس رہی۔
آپ نے کلر کوڈز کے بارے میں باریک چیزیں سمجھائیں۔
اگلی کلاس کا شدت سے انتظار رہے گا۔
bhoot Umda Sharing Bhai Ap Ny To Kamal Kr Diyea Itne Pyare Andaz Main Samjya Jazak Allah
bht umda class
waiting fr ur nxt class
زبردست
بہت عمدہ
شکریہ
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
ڈاکٹر صاحب بہت ہی اچھا سلسلہ جاری رکھا ہے
الحمدللہ آپ نے بہت ہی اچھا تحریر کیا
ایک بات جو کلرس میں فرق اور استعمال ہے وہ یہ ہے
rgb
تمام ٹی وی اور مونیٹرس کلر موبائل ڈیویسس آر جی بی پر منحصر ہوتے ہیں
تمام ویب ڈیزئن اور ویڈیو گرافی ان ہی کلر پر مشتمل ہوتی ہیں
cmyk
صرف اور صرف پرنٹنگ کیلے استعمال ہوتا ہے
اور ایک بات یہ دونوں کلر اسکیم دو کلرس کے علاوہ تمام کلرس بنا سکتے ہیں
اور وہ کلرس ہیں سنہری (گولڈ) اور چاندی (سلور) کلر بنانے سے قاصر ہیں
یہ معلومات آپ کو پہلے ہی سے ہوگی میں نے صرف اس مضمون کے تحت اس کو اضافہ کیا ہے
ڈاکٹر صاحب یہ دی ہوئی فوٹو جس میں ایک حسین و جمیل نوجوان نظر آرہا ہے
کیا وہ آپ ہی ہیں؟؟؟؟؟؟
bhot bhot achi rahi ye class bi
colors k code bta kar Bhot asani kardi thanks for share
Bookmarks