download
آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
VIRUS FIGHTER
اینٹی وائرس تو آ پ نے بہت استعمال کیے ہونگے
لیکن زیادہ تر اینٹی وائرس بہت ہیوی ہونے کی وجہ سے کمپیوٹر کے لیے وبال جان بن جاتے ہیں
پاور فل ٹولز سے مزین وائرس فائٹر ایک بہت عمدہ اور قابل اعتماد اینٹی وائرس ہے جو یونیک فیچرز کی بدولت تمام اینٹی وائرس پروگرامز میں اپنی علحیدہ سے اہمیت رکھتا ہے
یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر سے لاکھوں افراد اسے استعمال کر رہے ہیں
اس کی ایک منفرد کوالٹی یہ ہے کہ یہ وائرس کےعلاوہ آ پ کے کمپیوٹر کے ان انسٹال پروگرامز یا سوفٹ وئیرز کے بروکن لنکس کا بھی بڑی چابکدستی سےصفایا کرتا ہے
یہ بات یاد رہے کہ وائرس فائٹر بنانے والے ادارہ مائیکرو سوفٹ کا گولڈ سرٹیفائیڈ پارٹنر ہے
یہ تمام ونڈوز کو سپورٹ کرتا ہے۔ اور اور کمپوٹرمیں صرف بارہ ایم بی جگہ گھیرتا ہے۔
اوپر دئیے گئے لنک سے فری فل ورژن تیس دنوں کے لیے فری ڈاون لوڈکیا جا سکتا ہے
ضرور استعمال کریں امید ہے آپ کو پسند آئے گا
Bookmarks