السلام علیکم۔۔
ہاں تو دوستوں۔۔ آج یوں ہی "گھومتے پھرتے"۔۔ نیٹ پر۔۔ ایک زبردست۔۔ "خزانہ" ہاتھ لگا۔۔سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کردوں۔۔
یہ ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر سا ہے۔۔اس میں۔۔
1700 سے زیادہ۔۔
بزنس ورڈ ٹمپلٹس ہیں۔۔
اور سب ایک سے بڑھ کر ایک۔۔ میں نے دیکھا۔۔ دل خوش ہوگیا۔۔ انسٹال بھی کرلیا۔۔
اس کا سائز۔۔40ایم بی ہے۔۔
۔
کسی بھی بزنس سے وابسطہ لوگوں کے لئے۔۔ایک خزانہ ہے۔۔
۔
ڈاون لوڈ لنک۔۔
۔
Bookmarks