آپ سب کا کیا حال ہے؟ آپ کو آج یہ جان کر خوشی ہو گی کہ کسی نیک بندے نے آپ لوگوں کے فائدے کے لئے اپنی ویب سائٹ میں ایسا انمول خزانہ چھپا کر رکھا ہے جس کو قدر والے ہی جان سکتے ہیں۔ یہ سافٹ ویئر جس آدمی نے بھی بنایا وہ اجر عظیم کا مستحق ہے۔ بہت عمدہ اس میں مکمل احادیث اور قرآن پاک مکمل با ترجمہ موجود ہے۔ جو بھی استفادہ کرنا چاہے اس کے لئے بہت قیمتی مواد ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو یہ کتابیں پڑھنے کی توفیق فرمائے۔ آمین۔ مجھے دیں اجازت بہت ٹائم ہو گیا۔ پھر حاضر ہوں گا۔ دعاگو حامد علی
Bookmarks