امید ھے سب خیریت سے ہوں گے
کیا آپ لوگوں کو اردو لکھنے میں دشواری ہوتی ھے تو اب آپکے مسئلے کا حل آگیا ہے آج میں آپ لوگوں کے لیے 2 ایسے اردو سوفٹویر لایا ہوں جو آپ کی اس مشکل کو بلکل ختم کر دیں گے
سوفٹویرز درج ذیل ہیں:
Urdu Typing Tutor*
Electrify Urdu Unicode Editor*
Urdu Typing Master آپ کو اردو لکھنا سکھاتا ھیے جبکے Electrify Urdu Unicode Editor میں آپ اردو آسانی سے لکھ سکتے ہیں
مذید آپ سکرین شارٹش ملاحظہ فرمایں اور مجھے اجازت دیں اور کمنٹ کرنا نا بھولیے گا
:دعاوں کا طالب
حافظ محمد فرحان
Download Urdu Typing Tutor
Download Electrify Urdu Unicode Editor
Bookmarks