آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسا سوفٹویر لایا ہوں جو سائز میں تو بہت چھوٹا ہے لیکن کام میں بہت آگے ہے
جی ہاں اس سوفٹویئر کا نام ہے Windows 7 Boot Updater
یہ آپکے سسٹم میں موجود Windows 7 کی بوٹ سکرین تبدیل کر دیتا ہے اور وہ بھی بہت آسانی سے
اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور کمنٹ لازمی کریے گا
:دعاوں کا طلبگار
حافظ محمد فرحان
Download Windows 7 Boot Updater
:
Bookmarks