کیا حال ہے سب کا، امید ہے خیریت سے ہوں گے
ایمان کی حالت میں ہوں گے اور زندگی کو بھرپور انداز میں گزار رہے ہوں گے
آج میں جو سوفٹوئیر لے کر آپ کی خدمت لے کر حاضر ہوا ہوں یہ آپ کے سسٹم کو ہر طرح سے پروٹیکٹ کرتا ہے
یہ سوفٹوئیر اینٹی مالوئیر ہے اور دنیا کا سب سے بہتر اور سب سے زیادہ استمال کیا جانے والا اینٹی مالوئیر ہے
یہ سوفٹوئیر انسٹال کرنے کے بعد آپ بلکل بے فکر ہو جائیں
یہ سوفٹوئیر اسنٹال کرنے کے بعد کوئی وائیرس بھی آپ کے سسٹم کو نقصان نہیں پہنچا سکتا
یہ کسی بھی اینٹی وائیرس کے ساتھ ایڈجسٹ ہو سکتا ہے
یہ سوفٹوئیر ہر طرح سے آپ کے سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے
یہ سوفٹوئیر کسی بھی وائیرس کو لوکیٹ کر کے فورن اس کو ختم کرتا ہے
آئیں اب سوفٹوئیر کے نام کے حوالے سے بات کر لیتے ہیں
Name: Iobit Malware Fighter
Version: 1.7
Size: Less than 20 MB
ایک اور بہت اہم بات، یہ سوفٹوئیر رجسٹرڈ نہیں ہے اگر آپ اس سوفٹوئیر کو رجسٹرڈ کرنا چاہتے ہیں تو مجھے پی ایم کر دیں
سوفٹوئیر انسٹال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے امید ہے آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
آئیں کچھ سکرین شارٹس دیکھتے ہیں
امید ہے آپ لوگوں کو میرا یہ تھریڈ ضرور پسند آئے گا
اب حافظ محمد فرحان کو دیجئے اجازت انشاللہ بہت جلد ملاقات ہو گی
اپنا بہت بہت خیال رکھئیے گا اللہ حافظ
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو
Download Iobit Malware Fighter
Bookmarks