﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں آپکے لیے ایک ایسا سافٹویئر لایا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنے کمیوٹر میں کلال رکھ سکتے ہیں حالانکہ وندوز سیون میں خد کا ایک کلاک ہوتا ہے لیکن ایکس پی میں نہیں ہوتا اگر کسی اور دوست نے پہلے شیئر کی ہو تو معافی چاہتا ہوں ورنہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
استعمال کرنے کا تریقہ
سب سے پہلے اسے داؤنلوڈ کریں پھر انسٹال کرکے اوپن کریں اور اپنی مرظی کی جگہ پے کھڑا کر دالیں اسے
اور پھر کلال کے پاس جاکے رائیٹ کلک کریں اور اسٹائیل پے کلک کریں
اور پھر اپنی مرظی کا اسٹائیل سلیکٹ کرکے اوکے پر کلک کریں
Link : Click Here
Bookmarks