general mobile discusion me post q nhe ho rhe?
general mobile discusion me post q nhe ho rhe?
السلام علیکم
آپ ابھی نیو ممبر ہیں
آپکی تمام پوسٹس اور تھریڈز مخصوص ٹائم تک کیلئے اپروول کیلئے موڈریٹڈ رہیں گی
اسکے بعد آپ بغیر کسی جنجھٹ کے پوسٹنگ کر پائیں گے،یہ سپمنگ سے بچنے کیلئے ایک آٹو سسٹم ہے
Bookmarks