Results 1 to 8 of 8

Thread: کورین ورچن کیا ہے ؟

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default کورین ورچن کیا ہے ؟

    السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل کرم سے ٹھیک ہو ں گے
    میں نےکچھ عرصہ پہلے
    samsung google nexus s
    خریدا اس میں سے مسیج سینٹ نہیں ہوتا ہے کسی موبائل والے سے پوچھ تو اس نے بتایا یہ تو کورین ورچن ہے اس میں مسیج سینٹ نہیں ہوگا اس کو آپ پاکستانی ورچن کروائے اور اس نے اسکے ایک ہزار مانگے میں نے سوچا ایک ہزار خرچنے کے بعدبھی شاید کوئی اور ہی مسلہ پیدا نہ ہو جائے میں نہیں کروایا اور یہ سیٹ اکثر استعمال کرتے کرتے سلو ہو جاتا ہے آپ مجھے بتائیں کہ کوئی سوفٹ وئیر ہو یا کوئی ٹپ دیں جس سے موبائل فاسٹ کام کرے اور اس کو پاکستا نی ورچن میں تبدیل کرالو یا اس کو سیل کر دو آپ کیا کہتے ہیں ؟مجھ کچھ سمجھ نہیں آ رہی

  2. #2
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ڈیئر یقینا آپ نے اورجنل ہی خریدا ہے، آپ نے جو باتیں بتائی ہیں ان کے مطابق سیلفون خصوصا کوریہ کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے اس میں فیچرس اسی حساب سے ہیں
    آپ اسے استعمال میں رکھنا چاہیں تو تھوڑی رعایت سے ورژن تبدیل کرانے کی کوشش کرلیں، او ایس کے علاوہ کسی اور خرابی کے چانسز نہیں ہیں
    سیلفون کو سلو ہونے سے بچانے کے لیے ون ٹیپ کلینر کا استعمال کریں

    اور اگر آپ نے کسی دوسری اپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے ایس ایم ایس سینڈ کرنے کی کوشش نہ کی ہو تو یہ اپلیکیشن ٹرائی کرتے ہوئے ایس ایم ایس سینڈ کردیکھیں
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  3. #3
    Nasir 139's Avatar
    Nasir 139 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th November 2013 @ 07:03 AM
    Join Date
    15 May 2013
    Location
    Khairpur Gambo,
    Gender
    Male
    Posts
    3,507
    Threads
    152
    Credits
    0
    Thanked
    240

    Default

    great thankx

  4. #4
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    Quote Tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ڈیئر یقینا آپ نے اورجنل ہی خریدا ہے، آپ نے جو باتیں بتائی ہیں ان کے مطابق سیلفون خصوصا کوریہ کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے اس میں فیچرس اسی حساب سے ہیں
    آپ اسے استعمال میں رکھنا چاہیں تو تھوڑی رعایت سے ورژن تبدیل کرانے کی کوشش کرلیں، او ایس کے علاوہ کسی اور خرابی کے چانسز نہیں ہیں
    سیلفون کو سلو ہونے سے بچانے کے لیے ون ٹیپ کلینر کا استعمال کریں

    اور اگر آپ نے کسی دوسری اپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے ایس ایم ایس سینڈ کرنے کی کوشش نہ کی ہو تو یہ اپلیکیشن ٹرائی کرتے ہوئے ایس ایم ایس سینڈ کردیکھیں
    replay kanra ka shukria bhia jan yah os kia hota ha or yah khrab hona sa kia hota ha

  5. #5
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    sms wala soft were na kam nahi kia

  6. #6
    Irshad k's Avatar
    Irshad k is offline Member
    Last Online
    23rd December 2013 @ 01:55 PM
    Join Date
    06 Jul 2013
    Location
    sanghar
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    283
    Threads
    18
    Thanked
    3

    Default

    kia?

  7. #7
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    Quote amjadattari said: View Post

    replay kanra ka shukria bhia jan yah os kia hota ha or yah khrab hona sa kia hota ha
    او ایس آپریٹنگ سسٹم کا شارٹ فام ہے ڈیئر، ویسی ہی فائلس جیسی ہمارے پی سی میں ونڈوز کی ہوتی ہیں سی ڈرائیو میں، او ایس کا خراب ہونا زیادہ مسئلہ نہیں کرتا کیونکہ یہ درست ہو جاتے ہیں
    Quote amjadattari said: View Post
    sms wala soft were na kam nahi kia
    ہممم پھر آپ کو شاپ والے کی گائیڈلائینس پر چلنا چاہیے امید کہ جیسا وہ کرنا چاہ رہے ہیں اس سے ایس ایم ایس سسٹم ٹھیک ہو جائے

  8. #8
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    Quote tanweer said: View Post

    او ایس آپریٹنگ سسٹم کا شارٹ فام ہے ڈیئر، ویسی ہی فائلس جیسی ہمارے پی سی میں ونڈوز کی ہوتی ہیں سی ڈرائیو میں، او ایس کا خراب ہونا زیادہ مسئلہ نہیں کرتا کیونکہ یہ درست ہو جاتے ہیں

    ہممم پھر آپ کو شاپ والے کی گائیڈلائینس پر چلنا چاہیے امید کہ جیسا وہ کرنا چاہ رہے ہیں اس سے ایس ایم ایس سسٹم ٹھیک ہو جائے
    مطلب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں اس کو پاکستانی ورچن میں تبدیل کرا لو؟

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 21st October 2012, 07:30 PM
  2. آزادی ۔۔۔
    By Resham in forum 14 August 2024.....Independence Day
    Replies: 2
    Last Post: 20th August 2012, 09:25 PM
  3. shab barat
    By NADEEMUDDIN in forum Ibadat
    Replies: 11
    Last Post: 5th July 2012, 07:43 PM
  4. Solved I am in great trouble please Help
    By jan jani in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 28
    Last Post: 29th April 2012, 12:32 PM
  5. شب معراج مبارک
    By ITDUNYA78 in forum Baat cheet
    Replies: 21
    Last Post: 2nd July 2011, 09:38 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •