Download
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھی زندگی بسر کررہے ہوں گے۔
اچھا تو آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز آج میں آپ کے لیے جو سافٹ ویئر لائی ہوں کسی بھی تعلق کا محتاج نہیں ہے ہر کوئی اس سے واقف ہے اور اسے استعمال کرتا ہے
V L C media Player 2.0.1
تو میں آج آپ کے ساتھ اس کا لیٹسٹ ورژن شیئر کرہی ہوں تو اس کو
اوپر موجود لنک سے ڈاون لوڈ کریں اور مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
Bookmarks