میرا ان پیج صحیح کام کر رہا تھا مگر اب یہ دیتا کہ جب میں کوئی فائل کھولوں تو تصویر میں دیا گیا پیغام آتا ہے اس کا کوئی حل دیں شکریہ

بھائی سافٹ وئیر کسی وجہ سے کرپٹ ہو گیا ہے اس کو دوبارہ سے انسٹال کریں تو پھر ٹھیک چلے گا
ری انسٹال کرے ٹھیک ھو جائے گا
یہ سب کام کئے مگر نتیجہ وہی
Bookmarks