السلام علیکم
اُمید ہے آپ بخیرعافیت ہونگے
گذشتہ دنوں مائیکروسافٹ نے ایک نیو ٹول متعارف کروایا ہے جسکا نام ہے
Joulemeter
:اس کی کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہیہ ان چیزوں کا حساب کتاب کر کے آپ کو درست رپورٹ فراہم کرتا ہے۔
٭آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔
٭سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے
٭اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے
نام سافٹ وئیر: جول میٹر
ایویلیبلٹی:فری وئیر
کمپیٹبل او ایس:ونڈوز سیون ،ونڈوز ایٹ
سائز: ایک ایم بی
فرام مائیکروسافٹ | فرام میڈیا فائر
Bookmarks