اسلام علیکم میں ایک اور سافٹ ویر کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور اُس کا نام ہے فاسٹ کاپی
فاسٹ کاپی آپ کے کمپیوٹر میں موجود ڈاٹا کو بہت فاسٹ سے اپنے یو اایس بی میں کاپی کر سکتے ہیں اور اس کا سائز بھی 600 کے بی ہے آپ اس کو اپنے یو ایس بی میں رکھ کر کسی بھی پی سی میں استعمال کر سکتے ہیں
Bookmarks