السلام علیکم پیارے ساتھیو
وی ایل سی پلئیر دنیا بھر میں بہترین پلئیر مانا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ کسی قسم کے کوڈیک کے بغیر تمام قسم کی ویڈیو اور آڈیو فائلز کو سپورٹ کرتا ہے۔ عموما یہ خصوصیات عام میڈیا پلئیر میں نہیں پائی جاتی۔ اس لئے طرح طرح کے کوڈیک انسٹال کر کے سسٹم کو مزید ہیوی بنا دیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے وی ایل سی پلئیر کی یہ خصوصیت بھی ہے کہ یہ کم سائز اور تیز پرفارمنس دیتا ہے۔
وی ایل سی پلئیر کا آفیشل ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ لنک حاضر ہے۔ آپ بھی اس کو انسٹال کر کے چیک کیجئے۔
سافٹ وئیر
VLC Media Player
لائسنس: مفت
سسٹم ریکوائرمنٹ: تمام کیلئے مؤثر
Bookmarks