Member Mujhe Ilam k Mutaliq 12 Aqwal e Zareen Zarurat hain please koi bata den.
Member Mujhe Ilam k Mutaliq 12 Aqwal e Zareen Zarurat hain please koi bata den.
thanks lakin mujhe Taleem k lihaz se zarurat the,
نقل کرنے والے کبھی عظمت حاصل نہیں کر سکتے (سموئیل جانسن )
اگر نااہل کو علم سکھاو گے تو علم ضایع ہوگا اور اگر اہل علم کونہ سکھاو گے تو یہ ظلم عظیم ہو گا (حضرت امام شافعی)
اس میں کوئی بھلائی نہیں جو علم کی محبت نہیں رکھتا (حضرت امام شافعی)
اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں
جو شخص علم رکھتا ہے ، اس پر عمل نہیں کرتا . وہ اس بیمار کی مانند ہے جس کے پاس دعا ہے پر وہ اسے استعمال نہیں کرتا (حضرت داود علیہ السلام)
حکمت ایک مبارک درخت ہے جو دل سے اگتا ہے اور زبان سے پھیلتا ہے (حضرت داود علیہ السلام
علم کی خوبی اس پر عمل کرنے اور احسان کی خوبی نہ جتانے سے ہے
علم کے ذریعے بلندی اور امانت ملتی ہے۔
جس گھر میں علم نہ ہو وہ جانوروں کا ڈربہ ہے۔
علم ایسا بادل ہے جس سے ہمشہ رحمت ہی برستی ہے۔
قلم اٹھانے سے پہلے اتنی تحقیق کرو کہ تمہارے قلم پر کوئی دوسرا قلم نہ اٹھا سکے
کچھ ایسا لکھو کہ پڑھا جائے ، کچھ ایسا کرو کہ اسے لکھا جائے
تحقیق اس عمل کا نام ہے جس میں ہم ایک تنگ گلی میں داخل ہوتے ہیں، یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا وہ آگے سے بند ہے یا کھلی (پلوٹارک)
thanks you very much
Bookmarks